کراچی میں پانی کی ترسیل سے متعلق واٹر کارپوریشن کا اہم بیان

کراچی: شہر میں پانی کی ترسیل کے نظام کو بہتر اور مستحکم بنانے کے لیے کے الیکٹرک اور واٹر کارپوریشن کی جانب سے اہم اقدامات اٹھا لیے گئے ہیں۔ کے الیکٹرک نے گھارو پمپنگ اسٹیشن جبکہ واٹر کارپوریشن نے ہالیجی کنڈیوٹ اور چینل کے لیے سالانہ مینٹیننس اور ڈی سیلٹنگ کا باقاعدہ شیڈول جاری کر […]