کوئٹہ میں برفیلی سردی نے زندگی مشکل بنا دی!

کوئٹہ (23 دسمبر 2025): اس وقت ملک بھر میں سردی اپنے پنجے جما رہی ہے لیکن کوئٹہ میں برفیلی سردی نے لوگوں کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ پاکستان کے چند جنوبی علاقوں کے علاوہ ملک بھر میں سردی جاری ہے۔ تاہم کوئٹہ میں شدید سردی نے عوام کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ کوئٹہ میں […]