خیبرپختونخوا حکومت نے جدید ترین الیکٹرک رکشہ متعارف کرادیا

پشاور: خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے کے پی سائنس ایجنڈے کے تحت جدید ترین الیکٹرک رکشہ متعارف کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق اس منصوبے سے ایندھن پر انحصار کم کرنے اور مرمت اور دیکھ بھال کے کم اخراجات میں مدد ملے گی۔ روایتی رکشوں کے مقابلے میں ڈرائیور دو گنا تک آمدنی حاصل کر سکیں گے۔ […]