لندن(قدرت روزنامہ)برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں مؤثر سٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں۔ جریدے نے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کثیر جہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیا ہے۔بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کے …