معروف فوٹوگرافرانتقال کر گئیں

رومانیہ (اوصاف نیوز) نوجوان اور مقبول اسپورٹس فوٹوگرافر اور فٹ بال کی مداح ملینا ماریا گولر 27 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملینا ماریا گولر کی موت کرائے کے اپارٹمنٹ کی ساتویں منزل سے گرنے کے بعد ہوئی، تاہم ابھی تک کسی مستند ذریعے نے ان کی […]