بھارت (23 دسمبر 2025): آوارہ کتوں کی وجہ سے سگ گزیدی کے واقعات بڑھ گئے ہیں جس کی روک تھام کیلیے کتوں کو تاحیات قید کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش ریاست کے شہر کانپور میں میونسپل کارپوریشن نے عوام کو آوارہ اور خطرناک کتوں کے کاٹے جانے سے بچانے […]