عدیل ہاشمی کےساتھ بچن میں‌کیا افسوسناک واقعہ ہوا، بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (اوصاف نیوز) معروف اداکار عدیل ہاشمی نے اپنے بچپن کے ایک انتہائی تکلیف دہ تجربے کے بارے میں پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے ایک اہم سماجی مسئلے کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے۔ عدیل ہاشمی نے انکشاف کیا کہ جب میں ساتویں جماعت میں تھا تو میرے ہی اسکول میں مجھ […]