شاداب خان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو شاہد آفریدی کے پاس بھی نہیں ... شاداب خان اب تک 325 ٹی ٹونٹی میچز میں 23.69 کی اوسط سے 351 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں