بینائی سے محروم افراد کیلئے خوشخبری، خصوصی افراد کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ ... پنجاب خصوصی افراد کو عطائے اختیار (ترمیم) بل 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا