مری دفعہ 144 نافذ

مری (اوصاف نیوز) 25 دسمبر اور نئے سال کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر مری نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر اور نئے سال کو مال روڈ پر صرف سیاح فیملیز کو آنے کی اجازت ہو گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مری جی […]