اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کی آمد میں کتنے دن باقی؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔ ملک میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کے بعد رمضان المبارک کی الٹی گنتی شروع ہوگئی کیونکہ رجب کے بعد شعبان، اور پھر رمضان المبارک آتا ہے،جومسلمانوں کیلئے ایک انتہائی مقدس مہینہ ہے،کیلنڈر کےمطابق برکتوں والےمہینےکا آغاز 20 یا 21 […]