اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد دوسرا مرحلہ جاری ہے جس کے دوران عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے سب سے زیادہ 115ارب روپے کی بولی دے دی۔ رپورٹ کے مطابق لکی سیمنٹ کنسورشیم نےسب سے …