لاہور (23 دسمبر 2025): پاکستانی یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی کی موبائل فونز سپرداری پر دینے کی استدعا پر عدالت فیصلہ آگیا جوئے ایپس کی پروموشن کے کیس میں ضلع کچہری نے ڈکی بھائی کے موبائل فونز سپرداری پر دینے کی استدعا مسترد کر دی تاہم تلاشی کے دوران برآمد 19 اشیا یوٹیوبر کے حوالے کرنے […]