پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور دیگر گروپس کے خاتمے پر اتفاق

انٹر بورڈ کوآرڈی نیشن کمیشن (آئی بی سی سی) کا میٹرک اور انٹر مضامین گروپس کے خاتمے پر مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیکنڈری و ہائرسیکنڈری سطح پر مضامین کی بنیاد پر نظام متعارف کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔ مشاورتی فورم میں پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور دیگر گروپس کے خاتمے پر اتفاقِ رائے […]