https://twitter.com/x/status/2003436252771799459 آج کیمپ جیل میں کافی تگ و دو، کئی رکاوٹیں، اور طویل انتظار کے بعد آخرکار سہراب برکت سے ملاقات ہو ہی گئی۔اس ملاقات میں زعیم لغاری بھی ہمراہ تھے۔ سہراب برکت،، ایک ایسا نام جسے قید نے خاموش تو کیا، مگر جھکا نہ سکی۔ چہرے پر سکون تھا، آنکھوں میں ٹھہراؤ، اور لہجے میں وہ اعتماد جو صرف وہی لوگ رکھتے ہیں جو وقت کے اندھیروں سے گزر کر نکلتے ہیں۔ سہراب نے کہا: “قید کے دنوں میں میں نے خود کو پڑھا، کتابوں کے ذریعے، خاموشی کے ذریعے، اور تنہائی کے کڑے امتحان کے ذریعے۔” وہ... Read more