ایک نشئی کو عالم بنا کر مشائخ کانفرنس میں کھڑا کر دیا، مولانا منظور مینگل

حکومت اور اداروں کی بے بسی دیکھیں کہ ایک نشئی کو عالم بنا کر مشائخ کانفرنس میں کھڑا کر دیا، اور وہ بوتل چڑھا کر کہتا ہے کہ میں تیس لاکھ بندے اکھٹے کر دوں گا، حالانکہ تمام بریلوی، دیوبندی اور اہلِ حدیث علماء مل کر بھی اس حکومت کے لیے تیس لاکھ لوگوں کا مجمع نہیں کر سکتے۔ https://twitter.com/x/status/2003331597580530070 ​