ٹیکنالوجی میں خرابی پر کمپنی نے سیکڑوں گاڑیاں واپس منگوالیں

امریکا میں ایمیزون کی ڈرائیور لیس ٹیکنالوجی میں خرابی پر کمپنی نے سیکڑوں گاڑیاں واپس منگوالیں۔ سیلف ڈرائیونگ یونٹ زُوکس کے سافٹ ویئر میں نقص سامنے آیا ہے۔ امریکی نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن کےمطابق خامی کی وجہ سےگاڑیاں چوراہوں پر سینٹر لائن عبور کر کے مخالف ٹریفک کے سامنے آسکتی تھیں جس سے […]