کراچی (23 دسمبر 2025): فیس لیس ای ٹکٹنگ (ای چالان) کے بھاری جرمانوں سے پریشان کراچی کے شہریوں کیلیے خوشی کی خبر آگئی۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ای چالان کے جرمانوں میں کمی کا اشارہ دے دیا۔ انہوں نے سینٹرل پولیس آفس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ […]