https://twitter.com/x/status/2003021843259965450 میرے دوست کاشف عباسی نے اچھی باتیں کی ہیں خصوصا یہ کہا کہ اب ٹی ای اینکرز کو پتہ نہیں کیا کہنا ہے کیونکہ اوپر سے بتایا جاتا ہے فلاں بات کہنی ہے اور فلاں نہیں کہہ سکتے۔ بہت جبر ہے۔میرے خیال میں ایجسنیوں کو اس کام پر عمران خان نے پہلے سے زیادہ لگایا جب وہ وزیراعظم بنے۔ https://twitter.com/x/status/2003428819647058199 رؤف کلاسرا ٹھیک کہتے ہیں، ان کا پروگرام عمران خان کے زمانے میں بند ہوا تھا، اور فوجی افسروں کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے دباؤ پہ ایسا ہوا تھا۔ وہ بات غلط تھی - کلاسرا کے... Read more