کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کی گینگ وار کی تاریخ میں ایس ایس پی اسلم چوہدری ایک جانی پہچانی اور متنازع شخصیت کے طور پر یاد کیے جاتے ہیں۔ وہ اپنے جرات مندانہ پولیس مقابلوں اور شہر میں جاری کلین اپ آپریشن کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائیوں کی وجہ سے مشہور تھے۔ بدقسمتی سے […]