اسلام آباد (اوصاف نیوز) شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرار ہے جہاں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہیں سکا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق معروف فرسٹ کلاس کمپنی کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید 6 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اضافے کے […]