مسجد نبوی کے مؤذن شیخ فیصل انتقال فرما گئے

مدینہ منورہ(انٹرنیشنل ڈیسک) 25 سال سے اذان دینے کی سعادت حاصل کرنے والے شیخ فیصل نعمان خالق حقیقی سے جاملے- عرب میڈیا کے مطابق 25 سال سے اذان دینے کی سعادت حاصل کرنے والے شیخ فیصل نعمان خالق حقیقی سے جاملے انہیں سنہ 2000 میں باضابطہ طور پر مؤذن مقرر کیا گیا تھا،اذان دینا شیخ […]