مشہور ویڈیو گیم ’کال آف ڈیوٹی‘ کے بانی ونس زیمپیلا ٹریفک حادثے میں چل بسے۔ گیمنگ انڈسٹری کی معروف شخصیت لاس اینجلس میں سرنگ سے نکلتے ہی خوفناک حادثے کا شکار ہوئے جس میں ان کی سپرکار بیریئر سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئی۔ حادثہ اس قدر خوفناک تھا کہ وہ موقع […]