اسلام آباد (23 دسمبر 2025): عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی جیت لی۔ گروپ نے 135 ارب روپے کی سب سے بڑی بولی لگا کر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن خریدی۔ عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے 12ویں باری میں 135ار ب کی بولی لگائی گئی جب کہ ان کے مدمقابل لکی […]