اسلام آباد: عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ائیر لائن پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کو 135 ارب روپے میں خرید لیا ہے۔ قومی ائیر لائن کی نجکاری کے لیے بولی کے تیسرے مرحلے میں عارف حبیب کنسورشیم نے سب سے زیادہ بولی دیتے ہوئے پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز حاصل کر لیے۔ نجکاری کے عمل میں لکی کنسورشیم 134 ارب روپے کی بولی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔... Read more