راولپنڈی(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر محمود خان اچکزئی کے پاس مذاکرات کا مینڈیٹ موجود ہے تو انہیں بات چیت کرنی چاہیے، تاہم اگر علیمہ خان یہ کہہ رہی ہیں کہ کسی کے پاس یہ اختیار نہیں تو اس کا مطلب ہے کہ کوئی نیا پیغام …