کویت سٹی (23 دسمبر 2025): کویت کی وزارت داخلہ نے غیر ملکیوں کی رہائش سے متعلق نئے ایگزیکٹو قوانین کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔ یہ وزارتی قرارداد نمبر 2249 برائے 2025 کے مطابق کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق نئے قوانین میں رہائشی اجازت ناموں، انٹری اور […]