پی ٹی آئی نجکاری: فوجی فرٹیلائزر کا عارف حبیب کنسورشیم میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد (23 دسمبر 2025): قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری میں فوجی فرٹیلائزر نے عارف حبیب کنسورشیم میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ عارف حبیب گروپ کے سربراہ عارف حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ پی آئی اے میں فوجی فرٹیلائزر کی شمولیت کا خیر مقدم کریں گے، ایک سال میں […]