کراچی کلب کے سالانہ انتخابات (کل) ہونگے،دوپینلز میں سخت مقابلہ متوقع ... انتخابات میں دوپینل فرینڈز پینل اورپروگریسو پینل حصہ لے رہے ہیں