سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا

لاہور (اوصاف نیوز) پاکستان میں سوزوکی نے اپنی مقبول ہیچ بیک گاڑی سوزوکی کلٹس 2026 کی نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق سوزوکی کلٹس کے تمام ویریئنٹس فی الحال فوری ڈیلیوری کے ساتھ مارکیٹ میں دستیاب ہیں، تاہم حتمی دستیابی ہر شہر میں ڈیلرشپ کے اسٹاک سے مشروط […]