قومی ایئرلائن 135 ارب میں فروخت، عارف حبیب کنسورشیم نے 75 فیصد شیئرز خرید لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ایئرلائن کی فروخت کا عمل مکمل ہوگیا ہے، عارف حبیب کنسورشیم نے 135 ارب روپے کی کامیاب بولی لگا کر پی آئی اے کے 75 فیصد حصص خرید لیے۔ تفصیلات کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ کی جانب سے منعقدہ تقریب کا آخری مرحلہ شروع ہوا تو عارف حبیب کنسورشیم نے بولی …