روس میں واٹس ایپ کے خلاف کریک ڈاؤن، وجہ کیا ہے؟

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس میں واٹس ایپ کے خلاف جاری حکومتی کریک ڈاؤن کے باعث صارفین کو سروس میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ نئی پابندیوں کو واٹس ایپ تک رسائی میں رکاوٹوں کی بنیادی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ واٹس ایپ کے ترجمان نے کہا کہ واٹس ایپ تک رسائی محدود کر کے روسی […]