اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بہت جلد ’فائیو جی‘ انٹرنیٹ سروسز شروع کی جائیں گی۔ وزیر آئی ٹی شزافاطمہ نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ آئندہ 4 سے 6 ماہ کے اندر تمام اقدامات مکمل کر لیے جائیں گے اور پاکستان میں 5G […]