لاہور (اوصاف نیوز) پنجاب حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کو میگا ریلیف دے دیا۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹرز کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا ہے اور صوبائی دارالحکومت لاہور، راولپنڈی اور ملتان سمیت صوبے کے تمام بڑے شہروں میں ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹرز کے اوقات کار 24 گھنٹے […]