راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاکہ ہے کہ عمران خان نے جو آخری پیغام سلمان صفدر کو دیا وہ یہ تھا کہ سڑکوں پر نکلنے کی تیاری کریں، اس بیان کے بعد اگر کوئی کہے کہ ہم نے حکومت سے بات چیت […]