ایپسٹین فائلز کی مزید کھیپ جاری: یہ کونسی معلومات ہیں، اہم شخصیات کے اوسان کیوں خطا ہیں؟

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی محکمہ انصاف نے سزا یافتہ مجرم جیفری ایپسٹین کیس سے متعلق مزید ہزاروں نئے دستاویزات جاری کر دیے۔ یہ پیشرفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات کے بعد سامنے منگل کو سامنے آئی ہے۔ محکمہ انصاف کو ڈیموکریٹس کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا رہا ہے جن کا کہنا ہے کہ […]