بھارتی ڈاکٹر کا مریض پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل

شملہ : بھارت کے اسپتال میں ایک ڈاکٹر نے بیڈ پر لیٹے مریض پر گھونسوں کی بارش کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ میں واقع اندرا گاندھی میڈیکل کالج و اسپتال میں تشدد کے  واقعے نے ہلچل مچادی، ایک ڈاکٹر پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ […]