پاکستان کی اونچی اڑان

اس ہفتے گلف میں دبئی کی سب سے بڑی سیمی گورنمنٹ کنسلٹنگ فرم کے اے آئی ڈائریکٹر سے بات ھوئی۔ یہ کمپنی یو اے ای کی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں سیکیورٹی آپریشن سینٹر قائم کرتے ھیں حکومتوں کو لئیے۔ اس کا کہنا تھا کے پورے گروپ میں جس کے اندر تیس چالیس کمپنیاں آتی ھیں سب میں پاکستان کے پاسپورٹ ھولڈرز پے پابندی عائد ھے۔ اس کا مطلب ھے پاکستانی پاسپورٹ ھولڈرز چاھے گولڈن ویزے والے ہی کیوں نا ھوں ان کو ہائر نہی کیا جائے گا۔ یہ پالیسی حکومتی سطح سے نیچے منتقل ھوئی ھے۔ اب ذرا اندازہ لگائیں کے... Read more