جاپانی شہریت کے خواہشمند افراد کیلیے اہم خبر

ٹوکیو : جاپان ان چند ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہے جو بہترین آب و ہوا اور روزگار کے ذرائع میسر ہونے کے سبب  انتہائی پُرکشش ہے، تاہم جاپانی شہریت حاصل کرنا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ان تمام تر خصوصیات کے باوجود جاپان پہنچنا اور یہاں سیٹل ہونا ایک انتہائی مشکل امر ہے […]