پی آئی اے کی نجکاری 2015 میں ہی ہوجاتی لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !! محمد زبیر نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد : سینئر سیاستدان اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے ہم 2015میں حتمی مرحلے پر پہنچ چکے تھے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے بتایا کہ میاں نواز شریف نے1990میں پرائیوٹائزیشن شروع کی تھی، وہ […]