مسجدِ نبویﷺ کے مؤذن انتقال کرگئے، آخری اذان کی ویڈیو

مدینہ منورہ : مسجدِ نبویﷺ کے معروف مؤذن شیخ فیصل بن عبد المالک نعمان گزشتہ شام انتقال کرگئے، مرحوم گزشتہ 25 سال سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ منگل کی صبح نمازِ فجر کے بعد مسجدِ نبویؐ میں ادا کی گئی، جس کے […]