https://twitter.com/x/status/2003559935620317311 لیبیا کے آرمی چیف محمد علی احمد الحداد کا طیارہ ترکیہ کے شہر انقرہ سے روانہ ہونے کے بعد تباہ، طیارے کا ملبہ مل گیا، طیارے میں آرمی چیف سمیت 5 افراد سوار تھے، کئی گھنٹوں بعد طیارے کا ملبہ مل گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق لیبیا کے وزیراعظم نے آرمی چیف کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق انقرہ ایئرپورٹ سے روانگی کے کچھ دیر بعد طیارے نے لینڈنگ کی کوشش کی تھی جس کے بعد سے رابطہ نہیں ہوسکا تھا۔ ترک وزیرداخلہ کے مطابق طیارہ انقرہ ایسن بوغا ہوائی اڈے سے... Read more