خدا کی قسم وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بغیر ہیلی کاپٹر کے خضدار تک نہیں آسکتا ، ریڈ زون کے چھوٹے سے ٹکڑے کے علاؤہ پورے بلوچستان میں کہیں حکومت کی رٹ باقی نہیں ہے ،مولانا منظور مینگل کا انکشاف سہیل آفریدی کے خلاف جھوٹے پروگرام اور پراپیگنڈا کرنے والے ٹی وی چینلز اور ٹاؤٹ اینکرز بلوچستان میں حکومتی رٹ نہ ہونے اور سرفراز بگٹی کی بدترین گورننس پر بات کیوں نہیں کرتے ؟؟؟ ویسے تمام اینکرز کو سرفراز بگٹی صاحب کے ساتھ اسلام آباد سے کوئٹہ تک بائی روڈ جا کر مولانا منظور مینگل کو غلط ثابت... Read more