اقرار الحسن کو تینوں بیویوں کے ہمراہ ڈنر کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(قدرت روزنامہ)معروف پاکستانی اینکر اور میزبان اقرار الحسن اپنے تحقیقی پروگرام سرِعام کی وجہ سے وسیع شہرت رکھتے ہیں۔ پیشہ ورانہ کامیابیوں کے ساتھ ساتھ اقرار الحسن کی ذاتی زندگی بھی اکثر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہے، کیونکہ وہ تین باصلاحیت اور خودمختار خواتین قرۃ العین اقرار، فرح یوسف اور عروسہ خان کے شوہر …