اسلام آباد(اوصاف نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کے دوران عدالتی امور کی انجام دہی کیلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا، چیف جسٹس کی منظوری سے ڈیوٹی روسٹر 31 دسمبر تک کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ روسٹر کے مطابق 31 دسمبر تک عدالت میں تین ڈویژن بنچز اور چھ سنگل […]