کیا سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگے گی؟ماہرین نے بتادیا

اسلام آباد (اوصا ف نیوز) ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 4 لاکھ 70 ہزار 862 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھ کر 4485 ڈالر فی اونس تک جا پہنچے ہیں۔ ماہرین کے مطابق […]