شہباز حکومت نے 5 ماہ میں قرض لینے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا!

اسلام آباد (24 دسمبر 2025): وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ جولائی تا نومبر 2025 میں 858 ارب روپے قرض حاصل کیا۔ اے آر وائی نیوز کو اقتصادی امور ڈویژن کی موصولہ دستاویزات کے مطابق شہباز شریف کی وفاقی حکومت نے رواں مالی سال جولائی تا نومبر 858 ارب روپے قرض […]