امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے شادی کر لی

واشنگٹن (اوصاف نیوز)امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے فلوریڈا میں اطالوی آندریا پریٹی سے شادی کر لی۔ سرینا ولیمز کی بہن وینس ولیمز کے اطالوی اداکار ، ماڈل اور ڈیزائنر سے دوستی کے چرچے رہے ہیں، جوڑے کی شادی کی تقریبات 6 روز پام بیچ فلوریڈا میں جاری رہیں۔ وینس ولیمز کا کہنا ہے کہ […]