اسلام آباد(اوصاف نیوز)امریکا نے H-1B ورک ویزا لاٹری سسٹم کو ختم کرتے ہوئے ایک نیا ویٹڈ (Weighted) سسٹم متعارف کرایا ہے، جس کے تحت زیادہ ہنر مند اور زیادہ تنخواہ پانے والے غیر ملکی ورکرز کو ترجیح دی جائے گی۔ یہ نیا قانون 27 فروری 2026 سے نافذ ہوگا، اور 2027 کے مالی سال سے […]