اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے جاری مالی سال کے 5 ماہ میں کتنے ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) میں پاکستان نے 3 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ حاصل کیا …